friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

نادیہ خان معافی مانگیں تو معاملہ ختم کرسکتی ہوں، شرمیلا فاروقی

پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی نے میزبان نادیہ خان سے جھگڑا ختم کرنے سے انکار کردیا ہے۔ اداکارسید جبران اور رہنما پیپلز پارٹی شرمیلا فاروق نے شرکت کی اور مزے مزے کی باتیں کرنے کے ساتھ مختلف گیمز بھی کھیلے۔ تاہم شرمیلا فاروق نے کہا کہ نادیہ خان معافی مانگیں تو معاملہ ختم کرسکتی ہوں، جب تک وہ معافی نہیں مانگیں گی میں تنازع ختم نہیں کروں گی۔

انہوں نے کہا کہ میں نے جب ویڈیو ہٹانے کا کہا تو نادیہ خان نے جواب دیا کہ مجھے تنگ مت کرو ۔ اس کے علاوہ شرمیلا فاروقی نے یہ انکشاف بھی کیا کہ گرین لائن کی بسیں وفاق کے بجائے سندھ نے فراہم کیں، سندھ نے بسوں کیلئے وفاق کو پیسے دیے تھے۔

یا د رہے کہ ایک تقریب کے دوران نادیہ خان نے شرمیلا کی والدہ انیسہ فاروقی کے ہمراہ ایک ویڈیو بنائی تھی جس میں انہوں نے ان کے میک اپ سے متعلق سوالات کیے تھے۔ شرمیلا فاروقی کو نادیہ خان کا انداز پسند نہ آیا جس کے بعد انہوں نے نادیہ کیخلاف قانونی کارروائی کا اعلان کیا تھا۔ دوسری جانب اداکار سید جبران نے کہا کہ مراد سعید کو غلط ایوارڈ دیا گیا ہے ، انہیں یہ ایوارڈ نہیں ملنا چاہیے تھا۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.