friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

کیا عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ نے دوسری بیوی کے کپڑے زیب تن کیے؟

عامر لیاقت حسین 18 سالہ سیدہ دانیہ شاہ کے ساتھ اپنی تیسری شادی کا اعلان کرنے کے بعد خبروں کی زینت بنیں ہوئے ہیں۔ تاہم اب سوشل میڈیا پر کچھ تصاویر وائرل ہورہی ہیں جس میں بظاہر سیدہ دانیہ شاہ نے عامر لیاقت کی دوسری بیوی طوبیٰ سے ملتے جلتے کپڑے پہنے ہوئے ہیں۔

صارفین کا خیال ہے کہ دانیہ نے طوبیٰ کےکپڑے ہی زیب تن کیے ہوئے ہیں تاہم اس حوالے سے واضح تصدیق نہیں کی جاسکی۔ سوشل میڈیا صارفین اس حوالے سے مزے مزے کے تبصرے بھی کررہے ہیں ،ایک صارف نے کہا کہ لگتا ہے کہ ان کی خاندانی جیکٹ ہے جو ہر بیوی کو دی جاتی ہے۔

واضح رہے کہ جمعرات کے روز عامر لیاقت حسین نے لودھراں کی رہائشی 8 1سالہ سیدہ دانیہ شاہ کے ساتھ اپنی تیسری شادی کا اعلان کیا اور ساتھ چند وڈیوز بھی شیئر کیں۔ تاہم تیسری شادی کی خبر سامنے آنے کے بعد عامر لیاقت سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں ہیں۔

یاد رہے کہ عامر لیاقت کی تیسری شادی کی خبر سے ایک دن قبل ہی عامر لیاقت کی دوسری بیوی سیدہ طوبیٰ نےسوشل میڈیا پر اعلان کیا کہ 14 ماہ کی علیحدگی کے بعد مفاہمت اور صلح کی کوئی گنجائش نہ ہونے پر انہیں خلع کیلئے عدالت سے رجوع کرنا پڑا۔

خیال رہے کہ سیدہ طوبیٰ سے عامر لیاقت نے دوسری شادی 2018 میں کی تھی جب طوبیٰ کی عمر 24 سال تھی۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.