friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

فواد چوہدری نے ٹاپ ٹین وزرا میں نہ آنے کی وجہ بتادی

وزیراعظم عمران خان نے اپنے 10 بہترین وزرا، مشیر اور معاون خصوصی کو بہترین کارکردگی پر اسناد دیں جن میں وزیر اطلاعات فواد چوہدری جگہ نہ بناسکے۔ وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بہترین کارکردگی والے وزرا کو مبارکباد دی اور ساتھ ہی ان وزرا میں اپنا نام نہ ہونے کی وجہ بھی بتائی۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ ہم اس بار اس لیے جگہ نہیں بنا سکے کہ کارکردگی ان پراجیکٹس پر عملدرآمد سے جانچی جاتی ہے جو وزارت وزیراعظم آفس کو دیتی ہے۔ وزیراعظم کا اپنے 10 بہترین کھلاڑیوں کیلئے ایوارڈ، مراد سعید کا پہلا نمبر

انہوں نے کہا کہ میں نے کچھ منصوبوں میں ردوبدل کیا ہے جو میرے خیال میں زیادہ سود مند ہوں گے اگلی دفعہ انشااللہ۔ خیال رہے کہ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی تقریب میں بہترین کارکردگی پر ورزرا، مشیر اور معاون خصوصی کو تعریفی اسناد دی گئیں جن میں کارکردگی کی بنیاد پر مراد سعید کی وزارت مواصلات کا پہلا نمبر رہا اور انہیں پہلا ایوارڈ د یا گیا۔

تعریفی اسناد پانے والوں میں اسد عمر کی وزارت پلاننگ کا دوسرا، غربت خاتمےکی وزارت کا تیسرا ،شفقت محمود کی تعلیم کی وزارت کا چوتھا، شیریں مزاری کی وزارت انسانی حقوق کا پانچواں ،خسرو بختیار کی وزارت صنعت کا چھٹا ،نیشنل سکیورٹی ڈویژن کا ساتواں ، عبد الرزاق داؤد کی وزارت تجارت کا 8 واں ، شیخ رشید کی وزارت داخلہ کا 9 واں اور سید فخر امام کی نیشنل فوڈ سکیورٹی کی وزارت کا آخری نمبر ہے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.