friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

سعودی عرب میں بسنے والے اوورسیز مبارکباد کے مستحق ہیں۔ گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر

ریاض:(ملک ندیم شیر) سفیر پاکستان لیفٹیننٹ جنرل (ر) بلال اکبر کی سرپرستی میں سفارت خانہ پاکستان کے چانسلری ہال میں روشن ڈیجیٹل اکاونٹ اور نیا پاکستان سرٹیفکیٹ کے حوالے سے سیمینار کا انقعاد کیا گیا۔ جس میں پاکستانی بزنس کمیونٹی کی شخصیات سمیت سفارت خانہ پاکستان کے افسران اور میڈیا کے نمائندوں نے شرکت کی۔
سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بنک ڈاکٹر رضا باقر کا کہنا تھا کہ روشن ڈیجیٹل اکاونٹ میں تین ارب ڈالر سے زیادہ کی رقم جمع ہوچکی ہے جسکا ملکی معیشت کو مستحکم کرنے میں اہم کردار ہے جبکہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں ریمیٹینس بھیجنے پر سعودی عرب کو تمام ممالک پر سبقت حاصل ہے۔ جس کے لیے سعودی عرب میں بسنے والے اوورسیز مبارکباد کے مستحق ہیں۔
سعودی عرب سمیت مڈل ایسٹ میں مقیم پاکستانیوں کو چاہئیے کہ وہ نیا پاکستان سرٹیفکیٹ سے بھرہور فائدہ اٹھائیں خصوصاً کاروباری افراد پاکستان میں رئیل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری کریں اور حکومت کی جانب سے فراہم کردہ سہولیات سے بھرپور فائدہ اٹھائیں کیونکہ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر سمندر پار پاکستانیوں کے لئے بہترین سہولیات فراہم کی جارہی ہیں اور آپ دنیا کی کسی بھی جگہ سے بیٹھ کر صرف 48 گھنٹوں میں اپنا اکاونٹ کھول سکتے ہیں اور لاتعداد سہولیات سے مستفید ہوسکتے ہیں۔
ملکی حالات کے حوالے سے ذکر کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے پوری دنیا میں اکانومی بحران میں ائی ہے لیکن دنیا کے کچھ ممالک وباء سے نکل گئے مگر معاشی بحران اور مہنگائ نے جنم لیا اور باوجود اس کے الحمداللہ پاکستان کی کووڈ 19 کے دوران پرفارمنس مثبت انداز میں آگے بڑھی جس کو آئی ایم ایف سمیت دنیا بھر نے سراہا کیونکہ پاکستان نے درست معاشی پالیسیوں کی بدولت اپنی ریکوری کو بہتر کیا ہے۔
سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سفیر پاکستان لفیٹننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر نے گورنر سٹیٹ بینک کو تجاویز دیں کہ سعودی عرب میں تقریباً 20 لاکھ تارکین وطن ہیں جن کی آسانی کے لیے تمام شہروں میں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ریپریزینٹویٹو ہونے چائیے اور ہر شہر میں سیمینار اور تقریبات ہونی چاہیئے تاکہ اوورسیز پاکستانیوں کو بہتر سہولیات مہیا کی جاسکیں۔
سیمینار سے اسٹیٹ بینک کے ڈائریکٹر ارشد بھٹی نے روشن ڈیجیٹل اکاونٹ کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی اور تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے یہ یقین دلایا کے بینکنگ سیکٹر میں آپ لوگوں کے لیے سمارٹ اور ڈیجیٹل آن لائن سسٹم لارہے ہیں تاکہ مسائل کم سے کم ہوں اور آپ کی سرمایہ کاری محفوظ ہو سکے۔
سیمینار کے آخر میں کمیونٹی اور کاروباری شخصیت کی جانب سے سوالات پر گورنر سٹیٹ بینک نے تسلی بخش جوابات دیتے ہوئے اس سسٹم میں حائل رکاوٹوں اور مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائ۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.