friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

اپوزیشن کو جلد یقین آجائے گا کہ پاکستان زرداری اورشریفوں سے آگے نکل چکا، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ اتحادی ہر بل سے پہلے باتیں کرتے ہیں، ریاست کس کے ساتھ کھڑی ہے، اس بارے میں با ت کرنا فیشن ہے۔

انہوں نے کہا کہ تمام اداروں نے وفاقی کابینہ کے ساتھ کھڑا ہونا ہے،آئین یہی کہتا ہے۔ فواد چوہدری نے کہا کہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات ہوں گے تو عمران خان، وزیراعظم ہاؤس میں تو نہیں بیٹھے رہیں گے، اپوزیشن کو جلد یقین آجائے گا کہ پاکستان زرداری اورشریفوں سے آگے نکل چکا ہے۔

دوسری جانب پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن حریف سیاسی جماعتیں ہیں، ہمیں الیکشن ایک دوسرے کے خلاف ہی لڑنا ہے تاہم دونوں جماعتیں حکومت کے خلاف اکٹھی ہوئی ہیں۔ انہوں نے کہا شہباز شریف نے زرداری صاحب کا پیٹ پھاڑنے والی بات 10،12 سال پہلے کی تھی۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان بھی تو ق لیگ، ایم کیوایم اور شیخ رشید کے بارے میں کیا کیا کہتے تھے، آج یہ سب بھی تو ساتھ ہیں۔ اس کے علاوہ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ترمیمی بل کی منظوری کے دوران سینیٹ میں غلطی ہوئی ہے، قیادت نے کوتاہی کی ہے جبکہ چیئرمین سینیٹ نے شب خون مارا۔

انہوں نے مزید کہا کہ تحریک انصاف کے 22اراکین قومی اسمبلی کو میں جانتا ہوں جو پی ٹی آئی کے ساتھ نہیں چلنا چاہتے۔ انہوں نے کہا کہ وہ 22 اراکین قومی اسمبلی کہتے ہیں کہ اگر ہم اس پارٹی کے ساتھ رہے تو ہماری سیاست ختم ہوجائے گی۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.