friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

عثمان بزدار ٹوٹ بٹوٹ، بنی گالہ سے چلتے ہیں: عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ٹوٹ بٹوٹ قرار دے دیا۔

ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ انہیں (عمران خان کو)ریموٹ کنٹرول سے چلنے والا وزیراعلیٰ چاہیے اور ہمارے عثمان بزدار ٹوٹ بٹوٹ ہیں جو بنی گالا سے چلتے ہیں۔

عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ پنجاب کا سارا کنٹرول عمران خان کے پاس ہے، بتایا گیا کہ عثمان بزدار سادہ اور شریف ہے، انہوں نے لوٹ مار کی انتہا کی ہوئی ہے۔ رہنما مسلم لیگ ن کا کہنا تھا کہ پاکستان کے کرپشن پر نظر رکھنے والے ادارے سو رہے ہیں، عثمان بزدار کی کرپشن کی فائلوں پر مٹی ڈالی ہوئی ہے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.