friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

سکھر: بااثر افراد نے شادی شدہ لڑکی کو اغوا کرلیا

سکھر میں مبینہ طور پر شادی شدہ لڑکی کو اغوا کرلیا گیا۔ ایوب گیٹ کے علاقے سے مبینہ طور پر اغوا کی جانے والی لڑکی کے اہلخانہ نے سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا۔

اہلخانہ کا کہنا تھا کہ ان کی لڑکی کی 7 ماہ قبل شادی ہوئی تھی اور شادی کے بعد میکے آئی تھی۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ چار روز قبل بااثر نوجوان نے ان کی لڑکی کو اغوا کرلیا اور اطلاع کے باوجود پولیس نے لڑکی کی بازیابی کے لیے کوئی کارروائی نہیں کی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ معاملے کی تحقیقات کرکے ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.