friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

سیکیورٹی فورسزکا ٹانک میں آپریشن، خودکش بمبار ہلاک

راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے ایک خود کش بمبار کو ہلاک کردیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ٹانک کے علاقےدیال روڈ پر خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا، آپریشن کےدوران ایک خودکش بمبارماراگیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائی علاقے میں کالعدم ٹی ٹی پی کےدہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع کی گئی، دہشتگرد کےساتھیوں کی تلاش کیلئےکلیئرنس آپریشن جاری ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشتگردوں ،سہولتکاروں کےخاتمے کیلئے آپریشن جاری رہےگا۔

گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی یہ دوسری کارروائی ہے، اس سے قبل سرواکئی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران دہشت گرد اللہ نور کو حراست میں لیا گیا تھا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گرد اللہ نور کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے ہے، اللہ نور آپریشن کے دوران برقعہ پہن کر فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا، آپریشن میں مختلف ہتھیار، گولیاں، گرینیڈز اور آلات مواصلات برآمد ہوئے تھے۔

دوسری جانب پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ سکیورٹی فورسز نے پنجگور اور نوشکی میں کلیئرنس آپریشنز مکمل کر لیے، آپریشنز 20 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے 2 فروری کی رات نوشکی اور پنجگورمیں سکیورٹی فورسز کے کیمپوں پر حملے کیے، سکیورٹی فورسز نے دونوں مقامات پر دہشت گردوں کے حملے ناکام بنائے۔ یاد رہے کہ 2 فروری کو پاک فوج نے دہشت گردوں کا بڑا حملہ ناکام بناتے ہوئے 13 دہشت گرد ہلاک کر دیے تھے جبکہ ایک افسر سمیت 7 اہلکار شہید ہوئے تھے، دہشت گرد افغانستان اور بھارت میں ہینڈلرز کے ساتھ رابطے میں تھے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.