friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

لاہور اور سیالکوٹ ائیرپورٹس پر فلائٹ آپریشن کئی گھنٹوں بعد بحال

شدید دھند اور موسم کی خرابی کی وجہ سے 12 گھنٹے کی بندش کے بعد لاہور انٹرنیشنل ائیرپورٹ کو موسم ٹھیک ہوتے ہی پروازوں کے لیے کھول دیا گیا جبکہ سیالکوٹ ائیرپورٹ کا فضائی آپریشن بھی بحال ہو گیا ہے۔

سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق لاہور اور گردونواح میں شدید دھند حد نظر سو میٹر سے بھی کم ہونے کی وجہ سے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ کو گزشتہ رات 11 بجے کے بعد جہازوں کی لینڈنگ اور ٹیک آف کے لیے بند کر دیا گیا تھا۔

یہ بھی پرھیں : لاہور:علامہ اقبال ایئرپورٹ پر پروازوں کا شیڈول متاثر

گزشتہ رات 11 بجے سے اتوار کی صبح ساڑھے گیارہ بجے تک لاہور انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کوئی جہاز لینڈ نہ کر سکا اور نہ ہی کوئی روانگی ہوئی۔ ائیرپورٹ شیڈول کے مطابق 18 بین الاقوامی پروازیں لاہور ائیرپورٹ پر نہ اتر سکی جبکہ اتنی ہی پروازیں لاہور سے روانہ نہ ہو سکیں۔

ائیر پورٹ ذرائع کے مطابق 10 بین الاقوامی پروازوں کو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر لینڈ کرایا گیا، دو پروازیں کراچی واپس آ گئیں۔ موسم کی شدید خرابی کی وجہ سے مشہد، جدہ، دوحا، دبئی، کراچی، اسلام آباد، کوئٹہ، ریاض، کنمنگ، استنبول، ابوظبی، ڈھاکا، مسقط، دمام، شارجہ، مدینہ اور دیگر شہروں سے لاہور کے لیے پرواز متاثر ہوئیں۔

ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق متعدد ائیر لائنز نے اپنے مسافروں کی سہولت کے لیے لاہور انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے اسلام آباد تک بس سروس شروع کی اور بین الاقوامی مسافروں کو اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچایا گیا جبکہ اسلام آباد ائیرپورٹ سے مسافروں کو ان کے شہروں تک زمینی ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کی گئی۔

ایوی ایشن ذرائع کے مطابق اتوار کی صبح 11 بجے موسم میں بہتری شروع ہوئی اور 11:34 بجے لاہور سے پی آئی اے کی مدینہ کے لیے پہلی پرواز پی کے 9747 روانہ ہوئی جس کے بعد سوا گھنٹے سے فضا میں چکر کاٹنے والی ابوظبی سے لاہور کے لیے پی آئی اے کی پرواز پی کے 264 نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر لینڈ کیا۔

دھند میں کمی کے باعث سیالکوٹ ائیر پورٹ بھی ساڑھے گیارہ بجے کے بعد پروازوں کے لیے بحال کردیا گیا، دو گھنٹے سے فضا میں چکر کاٹنے والی پی آئی اے کی پرواز سیالکوٹ اتر گئی۔ پی آئی اے کی پرواز پی کے 210 صبح سوا 9 بجے شارجہ سے سیالکوٹ پہنچی تھی۔ سیالکوٹ میں شدید دھند کی وجہ سے ائیر بس اے 320 طیارہ فضا میں ہولڈ پر تھا۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.