friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

وہ وقت دور نہیں جب کشمیر کی آزادی کا سورج طلوع ہوگا۔ سفیر پاکستان بلال اکبر

ریاض:( ملک ندیم شیر) دارلحکومت ریاض میں سفارت خانہ پاکستان نے سفیر پاکستان لیفٹیننٹ جنرل (ر) بلال اکبر کی سرپرستی میں یوم یکجہتی کشمیر ڈے کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا۔
تقریب میں پاکستان میں سابق سعودی سفیر اور سکالر علی عواد العسیری سمیت سفارت خانہ کے افسران , پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی سمیت مختلف جماعتوں کے نمائندوں اور صحافیوں نے شرکت کی۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سفیر پاکستان لیفٹیننٹ جنرل (ر) بلال اکبر کا کہنا تھا کہ نرندر مودی کشمیر میں ظلم اور بربریت کی داستانیں رقم کرکے کشمیریوں کی آزادی کی تحریک اور جذبے کو نہیں دباسکتا۔کشمیری اسی جذبے کے ساتھ آج بھی اپنی تحریک کو آگے بڑھاتے ہوئے زندہ ہیں اور وہ وقت دور نہیں جب کشمیر کی آزادی کا سورج طلوع ہوگا۔کشمیر کاز کے لئے پاکستان کشمیری بہن بھائیوں کی سیاسی ، سفارتی اور اخلاقی مدد ہمیشہ جاری رکھے گا۔
پاکستان میں سابق سعودی سفیر اور سکالر ڈاکٹر علی عواد العسیری نے اپنے خطاب میں مقبوضہ جموں و کشمیر کی عوام پر مظالم ڈھائے جانے کی بھرپور مذمت کی۔
تقریب سے مختلف جماعتوں کے نمائندوں کا خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان کا ہر شہری کشمیری عوام کے ساتھ متحد ہے اور ان کی جدوجہد آزادی کی حمایت کرتا ہے اور کرتا رہے گا۔ مقررین کا مذید کہنا تھا کہ ہندوستان کشمیریوں پر مظالم فوری طور پر بند کرے اور اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق کشمیریوں کو انکا حق خودارادیت دے اور عالمی برادری کو کشمیریوں پر ہونے والے ظلم کے سلسلہ کو فوری بند کروانا چاہیئے کیونکہ یہ انسانی حقوق کی سراسر خلاف ورزی ہے جس طرح کشمیریوں کے ساتھ ہندوستان سلوک کرتا چلا آرہا ہے۔ پاکستان ہر سطح پر کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گا۔ اور وہ دن دور نہیں جب کشمیر کی آزادی کا سورج طلوع ہوگا۔

یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب میں وزیراعظم پاکستان عمران خان ، صدر پاکستان عارف علوی سمیت وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے پیغامات بھی پڑھ کر سنائے گئے جبکہ تقریب میں پاکستان سمیت سعودی عرب اور کشمیر کے ترانوں کی دھنے بھی بجائ گئیں۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.