friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

پنجاب میں شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 2 ، ایم 3 اور ایم 11 بند

پنجاب کے میدانی علاقوں میں پھر دھند چھا گئی ہے ، موٹر وے ایم2، 3 اورایم 11 کو مختلف مقامات سےٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ہے۔ ترجمان موٹر وے پولیس کےمطابق ایم 2لاہور اسلام آباد موٹروےٹھوکر نیاز بیگ سےپنڈی بھٹیاں اورللہ انٹرچینج سے کوٹ مومن تک ہیوی ٹریفک کیلئے بند ہے۔

اس کے علاوہ ایم 3 لاہور عبدالحکیم موٹروے فیض پور سے ننکانہ جبکہ ایم 11 لاہور سیالکوٹ موٹروے محمود بوٹی سے سمبڑیال تک بند کردی گئی ہے۔

ترجمان موٹروے کا کہنا ہے کہ موٹر ویز مسافروں کی حفاظت کیلئے بند کی گئی ہیں ، ڈرائیور حضرات دھند میں رفتار کم اوراگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ رکھیں ، کسی مشکل کی صورت میں ہیلپ لائن 130 پر رابطہ کریں۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.