friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانےکی سمری وزیراعظم نےمسترد کردی

وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانےکی سمری مسترد کردی۔

وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ وزیراعظم نے عوامی مفاد میں پیٹرول کی قیمت 11روپے اور ڈیزل کی قیمت 14روپے بڑھانےکی سمری مسترد کردی ہے۔

ضرور پڑھیں: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے گا؟

اس سے قبل وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گِل نے بھی کہا تھا کہ وزیراعظم نے پیٹرول 11 روپے اور ڈیزل 14 روپے بڑھانے کی سمری کو منظور نہیں کیا ہے۔

ضرور پڑھیں: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 10 روپے تک اضافے کا امکان

 ٹوئٹر پر ایک بیان میں شہباز گل کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے کہا ہےکہ پوری دنیا میں بڑھتی مہنگائی کی وجہ سے تیل کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں لیکن پاکستانی عوام کو اس مہنگائی سے بچانے کے لیے حکومت ہر ممکن کوشش کرے گی، اس لیے وزیراعظم نے اس سمری کو مؤخر کردیا  ہے۔

 شہبازگل کا کہنا ہےکہ  حکومت اس وقت اس بڑھتی قیمت کا بوجھ اپنے اوپر لےگی، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اس وقت کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔
 شہبازگل کا کہنا ہےکہ  حکومت اس وقت اس بڑھتی قیمت کا بوجھ اپنے اوپر لےگی

 شہبازگل کا کہنا ہےکہ  حکومت اس وقت اس بڑھتی قیمت کا بوجھ اپنے اوپر لےگی، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اس وقت کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.