friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

جنوبی پنجاب کی سیاست میں ہلچل، تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی۔

تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی

وزیراعظم عمران خان سے نواب آف بہاولپور کے صاحبزادے نواب بہاول عباسی نے ملاقات کر کے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔

وزیراعظم نے نواب بہاول عباسی پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اعلان کیا کہ بہاول عباسی آئندہ بہاول پور سے ڈسٹرکٹ چیئرمین کے امیدوار ہوں گے۔

ضرور پڑھیں: تحریک انصاف کےاحتساب کے نعروں اور دعوؤں کو بڑا دھچکا ،پاکستان میں کرپشن مزید بڑھ گئی

بعدازاں وزیراعظم سے عطااللہ شادی خیل، احمدخان نیازی، سلیم گل، جمال احسن اور شاہدحمید نے ملاقات کی جس میں متعلقہ حلقے کے سیاسی امور اور ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو کی گئی۔

واضح رہے کہ صوبہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات میں میئرز اور یو سی سطح پر الیکشنز ایک ہی دن یا الگ الگ ہوں گے؟ اس سلسلے میں پنجاب حکومت اور اور پی ٹی آئی کے چند رہنماؤں کے درمیان اختلاف پیدا ہوا ہے۔

ضرور پڑھیں: کے پی میں شکست کے بعد عمران خان کا بڑا فیصلہ، تحریک انصاف کا تنظیمی ڈھانچہ تحلیل

اس سلسلے میں 3 روز قبل وفاقی وزیر خسرو بختیار نے یو سی اور میئرز الیکشن علیحدہ کرانے کی تجویز دی تھی، ان کا کہنا تھا کہ اکٹھے انتخابات کرانے سے مسائل ہو سکتے ہیں۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.