friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

سانگھڑ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

سانگھڑمیں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے غلام مرتضیٰ نامی شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کاکہناہےکہ مقتول مقتول غلام مرتضیٰ سوشل میڈیا پرسرگرم تھا جبکہ قتل میں ملوث ایک ملزم پولیس کی تحویل میں ہے،جس سےایک پستول بھی برآمد کیاہے۔

ایس ایس پی سانگھڑ فرخ علی کے مطابق مقتول غلام مرتضیٰ نےکچھ عرصےقبل پسند کی شادی کی تھی، واقعہ کا پرانی دشمنی اور لین دین تنازعے سمیت مختلف پہلوئوں سے جائزہ لیا جارہا ہے،جس کےبعد ہی مقدمہ درج کیاجائےگا۔

صدر صحافی اتحاد سانگھڑ پریس کلب،انجم آفتاب نےپولیس کوبیان دیا ہےکہ مقتول غلام مرتضیٰ صحافت سےوابستہ نہیں تھا۔ ایس ایس پی کہناہےکہ قتل میں ملوث مرکزی ملزم علی مراد پولیس تحویل میں ہے۔ قتل کیس کادوسر ملزم علی نوازفرار ہے اورتلاش جاری ہے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.