friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

ویڈیو: گلگت میں 3 فٹ برف، میت کو کہیں اٹھا کر تو کہیں کھینچ کر لے جایا گیا

گلگت سے شندور ٹاپ کے راستے میں 3 فٹ برف نے میت کی منتقلی بھی مشکل بنا ڈالی۔

3 فٹ تک برف موجود ہونے کے باعث جہاں شہریوں کو کاروبارِ زندگی چلانے میں مشکلات درپیش ہیں تو وہیں میت منتقل کرنے میں بھی شدید مشکلات کا سامنا کرنا ہے۔ برف کے باعث گلگت میں انتقال کرنے والے چترال کے شہری کی میت کو اُن کے اہلِ خانہ برفیلی زمین پر کہیں اٹھا کر تو کہیں رکھ کر کھینچتے نظر آئے۔

متاثرہ خاندان کا بتانا ہے کہ چترال کے شہری جو گلگت میں مزدوری کرتے تھے گزشتہ دنوں انتقال کر گئے تھے۔
ٹھیکیداروں کو عدم ادائیگی کے باعث گلگت روڈ بھی بند ہے جس کی وجہ سے گلگت میں انتقال کرنے والے چترال کے شہری کی میت کو گلگت سے لنگار تک لایا گیا۔

متاثرہ خاندان میت کو کہیں زمین پر تو کہیں اٹھا کر کھینچتا نظر آیا، اسی طرح تابوت سمیت تمام افراد نے شندور ٹاپ عبور کیا اور مرحوم کی میت کو ان کے آبائی علاقے لنگار سے لاسپور پہنچایا گیا۔ خیال رہے کہ گلگت اور چترال کے درمیان گزشتہ دنوں ہونے والی شدید برف باری کے باعث راستے میں 3 فٹ برف موجود ہے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.