friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

ٹنڈوالہٰ یار واقعے کو لسانی رنگ دینے کی کوشش کی گئی، وزیراعلیٰ سندھ

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ لسانیت کا تاثر دینا غلط ہے، ٹنڈوالہٰ یار واقعے کو بھی لسانی رنگ دینے کی کوشش کی گئی۔

ٹنڈوالہٰ یار میں میڈیا سے گفتگو میں مراد علی شاہ کا کہنا تھاکہ لوکل گورنمنٹ کے قانون میں ترامیم کرنی تھی، سب سیاسی جماعتوں سے بات کی۔

ان کا کہنا تھاکہ ہم نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں مردم شماری کو چیلنج کیا لیکن حکومت نے جوائنٹ سیشن نہیں بلایا، مجبوری میں ہم نے اسی مردم شماری کو سامنے رکھ کر قانون بنایا۔

ضرور پڑھیں: وزیر اعلیٰ بلوچستان کی گوادر آمد متوقع، دھرنا آج ختم ہونے کا امکان

وزیراعلیٰ کا کہنا تھاکہ گورنر نے قانون میں ترمیم کرکے ہمیں واپس کی تھی، میں نے ایم کیو ایم سے کہا تھا بات چیت کرنے کو تیار ہیں۔

ریلی کے حوالے سے مراد علی شاہ کا کہنا تھاکہ ایم کیو ایم کے ساتھ طے تھا کہ وہ کس روٹ سے ریلی نکالیں گے، رات میں میں نے انتظامیہ سے کہا تھا کہ سب کو چھوڑ دو۔

ضرور پڑھیں: ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن ادائیگی میں تاخیر، وزیر اعلیٰ سندھ سمیت پوری کابینہ کی تنخواہ بند کرنے کا حکم

انہوں نے مزید کہا کہ لسانیت کا تاثر دینا غلط ہے، ٹنڈوالہٰ یار واقعے کو بھی لسانی رنگ دینے کی کوشش کی گئی۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.