friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

پاکستان میں آن لائن ویڈیو گیم پب جی پر پابندی، اہم خبر آگئی

لاہور : آن لائن گیم پب جی پابندی کے لئے درخواست دائر کردی گئی ، جس میں کہا گیا کہ پب جی کے استعمال سے لڑکے نے ماں اوربہن بھائیوں کو قتل کیا، فوری پابندی عائد کرنے کا حکم دیا جائے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں آن لائن گیم پب جی پابندی کے لئے درخواست دائر کردی گئی ، شہری تنویر احمد نے ندیم سرور ایڈوکیٹ کی وساطت سے درخواست دائر کی۔ جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پاکستان میں پب جی گیم کے منفی اثرات سے کئی ہلاکتیں ہو چکی ہیں، لاہور میں پب جی کے استمعال سے 14 سالہ لڑکے نے اپنی ماں اور بہن بھائیوں کو قتل کیا ۔

درخواست میں کہا گیا کہ پب جی کے استعمال سے نوجوان نسل کی ذہنی صحت اور زندگی کو شدید خطرات لاحق ہورہے ہیں ۔ درخواست گزار کے مطابق پاکستان میں آن لائن گیمز کو ریگولیٹ کرنے کے لیے کوئی قانون موجود نہیں ہے جبکہ انڈیا میں آن لائن گیمز کو ریگولیٹ کرنے کے لیے باقاعدہ قوانین وضع کیے گئے ہیں ۔

درخواست گزار نے استدعا کی کہ ہائی کورٹ آن لائن گیم پب جی پر فوری پابندی عائد کرنے کا حکم دے۔ درخواست میں وفاقی حکومت،پی ٹی اےاور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.