نیب حکومتی ادرے کے تحت کام کر رہا ہے،نذیر تارڑ

بدقسمتی ہے ، یہ تاثر عام ہے کہ نیب کو سیاسی مفادات کیلئے استعمال کیا جاتا ہے
اسلام آباد(روزنیوزرپورٹ)وکیل شریف خاندان نذیر تارڑ نے پروگرام ’’ سچی بات ‘‘ میں گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ جس کیس میں شہبازشریف کو گرفتار کیا یہ 23اکتوبر 2018کو انکوائری کھولی اور فروری میں ضمانت ہوئی ، ریمانڈ درخواست میں کہا گیا کہ اثاثوں بارے تحقیقات کر رہے ہیں ، رمضان شوگر مل کا آپشن استعمال کرنے کیلئے پاس رکھا جب کرونا میں ایکٹیو ہونے کی کوشش کی تو یہ مسائل ایکٹیو کر دیئے گئے ، 98فیصد مقدمات میں نیب وارنٹ نہیں نکلا تھا، لیکن اس مقدمے میں وارنٹ نکالا ، اور تحویل مانگی ، مفروضوں پر بات نہیں کی جا سکتی ، اب ن لیگ اور پیپلز پارٹٰ میں یہ بات نہیں کی جا سکتی ، اب ن لیگ اور پیپلزمزید تازہ ترین خبریں