شہباز شریف کی سیاسی حیثیت کوئی نہیں ،ایس کے نیازی

اسلام آ با د( روز نیوز رپورٹ )شہباز شریف کی سیاسی حیثیت کوئی نہیں ، نواز شریف کے ساتھ شہباز چلے گئے ، یہ مفاہمت کی سیاست نہیں کر تے میں اس حق میں نہیں کہ اسٹیبلشمنٹ کو گھسیٹاجائے ۔ ن خیالات کا اظہارپاکستان گروپ آف نیوز پیپرز کے چیف ایڈیٹر اور روز نیوز کے چیئرمین ایس کے نیازی نے روزنیوز کے پروگرام ’’ سچی بات‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہا کہ زمین حقائق کو جاننا ہو گا،