افغان،طا لبان مذاکرات کا کریڈٹ عمران خان کا دیتا ہو ں ۔ اعجاز الحق

اس سلسلے میں اداروں ، فوج اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کا کردار بھی لائق تحسین ہے

اسلام آ باد ( روز نیوز رپورٹ ) افغانستان طالبان کے جو مذاکرات ہوئے اس میں اداروں ، فوج اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کا کردار ہے، وزیر اعظم کو بھی پھر وپر کریڈٹ دیتا ہوں ، مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجا الحق نے پروگرام’’ سچی بات ‘‘ میں گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ عمران کان نے اقوام متحدہ سے خطاب میں سب ایشوز کو بہترین طریقہ سے پیش کیا، انشاء اللہ کشمیر حل ہو گا ، اور کشمیریوں کی خواہش کے مطابق یہ مسئلہ حل ہو گا ۔