کرونا میں عوام کا کردار قابل تعریف ہے،جنرل (ر)جوا د انصاری

اسلام آ باد ( روز نیوز رپورٹ )پاکستان پر اللہ کی بڑی مہربانی ہے کہ جس طرح دہشتگردی کے خلاف جنگ میں قوم نے اچھا رسپانس دکھایا اسی طرح کرونا کے حوالے سے بھی وعام نے بہت تعاون کیا ہے ، جو کہ قابل تعریف ہے ِان خیالات کا اظہار پرنسپل فوجی فاءونڈیشن میڈیکل کالج جنرل (ر)جوا د انصاری نے پروگرام سچی بات میں گفتگو کرتے ہو کیا انہوں نے کہا کہ ویکسین جو تیار ہو رہی ہے یہ کتنے عرصہ اثر رکھے گی اس بارے کچھ نہیں کہہ سکتے ۔