friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

میڈیا والے دین کی بات نہیں کرتے، ان کا کام صرف پیسے کمانا ہوتا ہے، پرویز خٹک

وزیر دفاع پرویزخٹک نے سانحہ سیالکوٹ کے تناظر میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہےکہ ہر بات کا ذمہ دار حکومت کو نہ بنائیں۔

پرویز خٹک نے سوال کا جواب دینے کے بجائے میڈیا کو ہی تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ ان سے سوال نہ کریں، میڈیا والے سوچ کیوں نہیں بدلتے؟ ان کا کہنا تھاکہ ٹی وی پر آئیں، اینکرز آئیں اور لوگوں کو سمجھائیں، بچوں کو سمجھائیں بلکہ حکومت کو ذمہ دار نہ ٹھہرائیں۔

وفاقی وزير نےیہ بھی کہاکہ میڈیا والے نہ دین کی بات کرتے ہیں نہ تعلیم کی اور نہ صحت کی، ان کا کام صرف پیسے کمانا ہوتا ہے۔ علاوہ ازیں صحافی نے پرویز خٹک سے سوال کیا کہ ٹی ایل پی سے معاہدہ کیا اورپھرسری لنکن شہری کا قتل ہوا؟ اس پر ان کا کہنا تھاکہ اس واقعے کو کسی جماعت سے نہ جوڑا جائے۔

ان کا کہنا تھاکہ دین کے معاملے میں لوگ جذبے میں آجاتے ہیں، ہر کوئی اپنی سوچ رکھتا ہے، وہاں لوگ اکھٹے ہوئے اوراسلام کا نعرہ لگا اورجذبے میں آگئے۔ پرویز خٹک کا کہنا تھاکہ جب آپ لوگ کالج میں ہوتے تھےتوکتنا جذبہ ہوتا تھا، بچوں میں لڑائیاں بھی ہوتی ہیں قتل بھی ہوتے ہیں۔

وزیر دفاع کا کہنا تھاکہ میڈیا صرف تنقید کرتا ہے غلط بیانات سے ملک کو نقصان پہنچتا ہے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.