friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

وزیراعظم کی زیر صدارت ترجمانوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ترجمانوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ترجمانوں کے اجلاس میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثارکی مبینہ آڈیو لیک معاملے پر بحث ہوئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں وزیراعظم نےترجمانوں کو ن لیگ کی ماضی کی تاریخ اجاگر کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کوبتایا جائےکہ شریف فیملی کیسے ججز پر حملے کرتی رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ یہ مافیا ہے جو اپنے مرضی کے فیصلے لینے کے لیے ججز پر دباؤڈالتاہے ،ان کے ایسے ہتھکنڈے اب ملک پر نہیں چلیں گے،حکومت اداروں کا احترام کرتی ہے اور ان کے ساتھ کھڑی ہے۔

وزیراعظم نے اجلاس میں اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ میں رکاوٹیں دور کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ الیکشن ہر صورت ووٹنگ مشین پر ہی کرائیں گے۔ اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ مہنگائی گلوبل ایشو ہے، حکومت عوام کو ریلیف کے لیے اقدامات کررہی ہے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.