friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

کراچی طیارہ حادثے کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ روکنے کی استدعا مسترد

لاہور ہائیکورٹ نے کراچی طیارہ حادثے کی تحقیقات رکوانے کی اپیل پر وفاقی حکومت اور ڈائریکٹر جنرل ایوی ایشن سے جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے پائلٹ کے بھائی محمد اعظم کی اپیل پر سماعت کی، محمد اعظم نے تحقیقاتی کمیٹی کی تشکیل کو چیلنج کر رکھا ہے۔

عدالتی استفسار پر اپیل کنندہ کے وکیل نے بتایا کہ انکوائری کمیٹی کے ارکان تحقیقات کے لیے تجربہ کار نہیں، تحقیقات کے لیے انکوائری ٹیم کی تشکیل میں رولز کو بھی نظر انداز کیا گیا۔ عدالت نے درخواست گزار کی حادثے کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ روکنے کی استدعا بھی مسترد کر دی۔

یاد رہے کہ پی آئی اے کے طیارے کو 22 مئی 2020 ء کو کراچی کے علاقے ماڈل کالونی میں اندوہناک حادثہ پیش آیا تھا جس میں 97 مسافر جاں بحق ہوگئے تھے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.