friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

شدید دھند کے باعث بند پشاور موٹر وے کھول دی گئی

شدید دھند کے باعث بند کی گئی پشاور موٹر وے کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ ، پنجاب اور خیبرپختون خوا میں شدید دھند کی وجہ سے حد نگاہ انتہائی کم ہوگئی تھی جس کے باعث پشاور سے مردان تک موٹروے بند کی گئی تھی۔

موٹروے پولیس نے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ پشاور جانے کے لیے جی ٹی روڈ استعمال کیا جائے ساتھ ہی گاڑی چلاتے وقت فوگ لائٹ کا استعمال کریں۔ تاہم اب موٹر وے پولیس کا کہنا ہے کہ حد نگاہ بہتر ہونے پر موٹر وے کھول دی گئی ہے۔

دوسری جانب درجہ حرارت میں کمی اور دھند نے پنجاب میں فضائی آلودگی سے درپیش مسائل مزید بڑھا دیے ہیں۔
ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق فضائی آلودگی کے باعث دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور آج بھی سرفہرست ہے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.