friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

کرونا وائرس: مزید 313 کیسز رپورٹ، 4 جاں بحق

اسلام آباد : پاکستان میں کرونا کی شرح کم ترین سطح پر برقرار ہے ، ایک دن میں مزید 4 افراد جاں بحق اور 313 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں جاری کرونا وبا کی صورتحال کے تازہ اعدادو شمار جاری کردیئے ہیں، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے میں کرونا کے مزید 4 مریض جاں بحق ہوگئے ، جس کے بعد عالمی وبا سے مجموعی اموات کی تعداد 28ہزار659 ہوگئیں۔

این سی اوسی کے مطابق ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران 40 ہزار19 کرونا ٹیسٹ کیے گئے، جس میں سے 313 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی، اس دوران پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 0.78 رہی۔ نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک بھر میں کورونا سے متاثرہ ایک ہزار 54 زیرعلاج مریضوں کی حالت تشویشناک ہیں جبکہ ملک بھر میں کرونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 81 ہزار900 تک پہنچ گئی ہے۔

دوسری جانب نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کرونا سے متعلق پابندیوں پر نظر ثانی کی اور کووڈ19 کی شرح کو مدنظر رکھتے ہوئے پابندیوں میں نرمی کا فیصلہ کیا جبکہ بارہ سے پندرہ سال کے بچوں کی ویکسی نیشن پندرہ سے ستائیس نومبر تک روک دی ہے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.