friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

کراچی کے علاقے صدر کی ایک اور مارکیٹ میں خوفناک آتشزدگی

کراچی کے علاقے صدر کی ایک اور کاروباری مارکیٹ میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی۔ صدر کی مارکیٹ میں چند روز قبل ہونے والی خوفناک آتشزدگی کے بعد بحالی کا کام شروع نہیں ہوا تھا کہ ایک اور مارکیٹ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آگیا۔

فائر بریگیڈ کے مطابق صدر میں زینب مارکیٹ کے قریب وکٹوریا سینٹر کی پانچویں منزل پر آگ لگی ہے، جسے بجھانے کے لیے مرکزی فائر بریگیڈ کے علاوہ صدر، منظور کالونی اور دیگر سینٹرز سے گاڑیاں اور فائر فائٹر روانہ کر دیے گئے ہیں۔ دکانداروں کے مطابق انھوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھانے کی کوشش کی مگر مارکیٹ میں آکسیجن لیول کم ہونے کی وجہ سے دشواری پیش آئی اور کئی دکانداروں کی حالت غیر ہو گئی۔

ٹریفک ہیلپ لائن 1915 کے مطابق صدر جانے والے عبداللہ ہارون روڈ کو فوارہ چوک سے ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ وکٹوریا سینٹر کے قریب کوآپریٹو مارکیٹ میں تین دن قبل خوفناک آتشزدگی سے 500 سے زائد دکانیں جل کر خاکستر ہو گئی تھیں۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.