friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

اسلام آباد ہائیکورٹ آوارہ کتوں کو زہر دیکر مارنے پر شدید برہم، متعلقہ افسران طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے آوارہ کتوں کو زہر دے کرمارنے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس اطہر من اللہ نے استفسار کیا کہ افسران پیش ہوکر بتائیں کہ عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کیوں کی گئی؟ عدالت نےآوارہ کتوں کو تکلیف سے مارنے کے بجائے پالیسی بنانے کا حکم دیا تھا۔

عدالت نے کہا کہ چیئرپرسن وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ بتائیں آوارہ کتوں کوتکلیف سے بچانے کے لیےکیاپالیسی بنائی؟ کیوں نہ عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے؟

عدالت نے چیئرمین سی ڈی اے، وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ اور میٹرو پولیٹن کارپوریشن کونوٹس جاری کردیے اور عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کرنے والے تمام افسران 16 نومبر کو طلب کرلیا۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.