friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

سانحہ آرمی پبلک اسکول کیس میں 5 دہشت گردوں کو پھانسی دی جاچکی

سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کو آرمی پبلک اسکول پر ہونے والے حملے میں شہید ہونے والے بچوں کے والدین کا مؤقف سن کر کارروائی کا حکم دیتے ہوئے سماعت 4 ہفتوں کے لیے ملتوی کر دی ہے۔

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے آرمی پبلک اسکول پر ہونے والے حملے سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ گزشتہ سماعت پر درخواست گزاروں نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ اے پی ایس حملے میں ہم نے اپنے بچے کھو دیے لہٰذا کیس کی ایف آئی آر درج کی جائے اور معاملے کی تحقیقات کر کے ملزمان کو قرار واقعی سزا دی جائے۔

عدالت نے اٹارنی جنرل آف پاکستان کو حکم دیا تھا کہ معاملے کی تحقیقات مکمل کر کے عدالت کو آگاہ کیا جائے۔
خیال رہے کہ سانحہ آرمی پبلک اسکول کیس میں 5 دہشت گردوں کو پھانسی دی جاچکی ہے۔

سرکاری دستاویز کے مطابق 2 دسمبر 2015 کو 4 دہشت گردوں حضرت علی، عبدالسلام، سبیل اور مجید کو پھانسی دی گئی، 24 مئی 2017 کو دہشت گرد رضوان کو پھانسی دی گئی۔ اس کے علاوہ دہشت گرد عتیق کی جائزہ پٹیشن اگست 2016 سے عدالت عظمیٰ میں زیرِ غور ہے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.