friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

قمر زمان کائرہ کی پی ڈی ایم پر تنقید، حافظ حمد اللہ کا ردعمل سامنے آگیا

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کی تنقید پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ کا کہنا تھاکہ پی ڈی ایم پیپلزپارٹی کے بغیربحال بھی، فعال بھی اورمیدان عمل میں بھی ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ پیپلزپارٹی نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے عہدےکیلئے پی ڈی ایم کی پیٹھ میں چھراگھونپا، سینیٹ سے اپوزیشن لیڈر کے نوٹیفیکیشن والے دن پی پی جاتی عمرہ میں ناشتےمیں بھی تھی۔

حافظ حمداللہ نے کہا کہ قمرزمان کائرہ اور پی پی پی بتائیں کیا یہ ایک ٹکٹ میں دومزے لینے کی کوشش نہیں تھی؟ قوم کو بتایا جائے کیا یوسف رضاگیلانی پی ڈی ایم کے ووٹوں سے سینیٹر نہیں بنے؟ پی پی پی نے صادق سنجرانی کو جتوایا اور غفور حیدری کو ہروایا، کیا ایسانہیں تھا؟

ان کا کہنا تھاکہ پی ڈی ایم پر تنقید کرکے پی پی حکومت کی نہیں اپوزیشن کی اپوزیشن کررہی ہے، پی پی پی واپس آناچاہتی ہے تو مولانافضل الرحمان اور پی ڈی ایم کی دیگر قیادت سے رجوع کرے۔ حافظ حمداللہ کا کہنا تھاکہ پی پی مہربانی کرے جس تالی میں کھایا، اسی میں چھید کرنا مناسب نہیں۔

خیال رہے کہ پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے پی ڈی ایم اور مسلم لیگ (ن) کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ پی ڈی ایم ختم ہو چکی ہے، اس میں جان پیپلزپارٹی کی وجہ سے تھی ،ن لیگ مان جاتی تو پنجاب میں عدم اعتماد سے حکومت فارغ ہو جاتی۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.