عوام کو دو وقت کی روٹی اور مسائل کا حک چا ہیئے،چیئر مین اے پی سی

فضل الرحمان کا مسئلہ ہے کہ وہ پارلیمنٹ سے استعفے چاہتے ہیں ، سب کو ساتھ لیکر چلنا ہوتا ہے

اسلام آ باد ( روز نیوز رپورٹ )اے پی سی میں اصل مسئلہ تھا کہ عوامی مسائل کو آگے لے کر چلیں ، عوامی بنیادی ضروریات ہیں ان پر توجہ دیں ، اے پی سی 18ویں ترمیم وغیرہ سے 98%عوام کا کوئی سروکار نہیں ، انہیں دو وقت کی روٹی چاہئے ، اگر ن لیگ بھی عوامی مسائل پر توجہ نہ دے تو اس کا اور براحال ہو گا، اے پی سی کے حوالے سے سب کا اپنا نقطہ نظر ہوتا ہے، روزنیوز کے پروگرام ’’ سچی بات ‘‘ میں ایس کے نیازی کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے چیئر مین اے پی سی کہا کہبہر حال اصل بات قرار داد ہے ، مولانا فضل الرحمان کا مسئلہ ہے کہ وہ پارلیمنٹ سے استعفے چاہتے ہیں ، سب کو ساتھ لیکر چلنا ہوتا ہے ،