friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

علی ظفر کیخلاف مہم چلانے کا کیس: میشا کی مستقل حاضری معافی کی درخواست مسترد

لاہور کی سیشن عدالت نےگلوکار علی ظفرکے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے کےکیس میں گلوکارہ میشا شفیع کی مستقل حاضری معافی کی درخواست مسترد کردی۔ لاہورکی سیشن عدالت نے اپنے تحریری فیصلے میں لکھا کہ جوڈیشل مجسٹریٹ کاگلوکارہ میشا شفیع کی طلبی اور ضمانتی مچلکے جمع کرانےکا حکم درست ہے۔

عدالتی حکم میں کہا گیا ہےکہ میشا شفیع آج تک ٹرائل عدالت میں پیش نہیں ہوئیں، نہ ہی انہوں نےگواہان کے بیانات جمع کرائے، انہیں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دینے سے پہلے عدالت میں پیش ہونا چاہیے تھا۔ عدالت نے کہا کہ جوڈیشل مجسٹریٹ کا حکم قانون کے مطابق ہے، اس میں کوئی سقم نہیں۔

عدالت نے ٹرائل کورٹ کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کے حکم کے خلاف اپیل بھی خارج کردی۔ میشا شفیع نےجوڈیشل مجسٹریٹ کا فیصلہ سیشن عدالت میں چیلنج کر رکھا تھا۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.