friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

پیپلز پارٹی آج کراچی میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی

کراچی: پیپلز پارٹی آج باغ جناح میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی جس کے لیے تیاریاں بھی مکمل کر لی گئی ہیں۔

مزار قائد کے سامنے ہونے والے جلسے کیلئے پنڈال سجا دیا گیا ہے جب کہ باغِ جناح میں بڑی تعداد میں کرسیاں بھی لگا دی گئی ہیں، جلسے کے لیے 50 فٹ اونچا اور 120 فٹ لمبا اسٹیج تیار کیا گیا ہے۔ جلسے کے انتظامات اور مکمل تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے پی پی رہنماؤں نے باغ جناح کا دورہ کیا۔ جلسہ شام 5 بجے شروع ہوگا جس سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سمیت دیگر پارٹی رہنما خطاب کریں گے۔

سکیورٹی انتظامات:
جلسے کی سکیورٹی کے لئے خصوصی انتظامات کیےگئےہیں جس کے فرائض ایس ایس یو کے کمانڈوز اور سندھ پولیس سرانجام دےگی۔ جلسے میں پیپلزیوتھ آرگنائزیشن اورپیپلزاسٹودنٹس فیڈریشن کےکارکنان رضاکاروں کی ذمہ داریاں ادا کریں گے۔

تاہم جلسہ گاہ میں خواتین کے لئے خصوصی انکلوژر بنایا گیا ہے جب کہ پیپلزڈاکٹرزفورم کےطبی کیمپ میں ماسک اورسینیٹائزرشرکاء کو دیےجائیں گے۔ خیال رہے کہ 18 اکتوبر 2007 میں کئی سال جلا وطنی کے بعد پاکستان واپس آنے والی سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کے استقبالیہ جلوس پر کراچی میں 2 دھماکے ہوئے تھے جن میں 200 سے زائد افراد شہید اور سیکڑوں زخمی ہوئے تھے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.