friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

پیٹرول پمپ پر 9 افراد کا قتل، مدعی کا شامل تفتیش ہونے سے انکار

رحیم یار خان میں 9 افراد کے قتل کے مدعی نے شامل تفتیش اور گواہی دینے سے انکار کردیا۔ 4 روز قبل قتل کیے گئے 9 افراد کے قتل کا مقدمہ مقتولین کے بھائی کی جانب سے درج کروایا گیا تھا تاہم اب کیس نے نیا ر خ اختیار کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق مقدمے کے مدعی نے شامل تفتیش ہونے سے یہ کہتے ہوئے انکار کردیا کہ وہ کسی سے جھگڑانہیں چاہتے، معاملہ اللہ پر چھوڑدیاہے۔ دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ مدعی کے انکارپرقانونی پیچیدگی کاجائزہ لے رہے ہیں، ملزمان کو مقتولین پر مخبری کا شک تھا اس لیے انہوں نے بدلہ لینے کے لیے قتل کیا۔

رکن پنجاب اسمبلی ممتاز چانگ مدعی بننے کو تیار علاوہ ازیں مدعی کے شامل تفتیش ہونے سے انکار کے بعد رکن پنجاب اسمبلی ممتاز چانگ کیس میں مدعی بننے کو تیار ہو گئے ہیں۔ اس حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے ممتاز چانگ کا کہنا تھا کہ مقتولین کے ورثا شریف لوگ ہیں وہ مدعی بننے کو تیار ہیں، میری عدالت اورپولیس کو سکیورٹی کے لیے دی گئی درخواست انڈھڑ گینگ کے پاس پہنچ گئی، گینگ نے مجھے وہی درخواست کے دستاویز بمعہ دھمکی بھیجے ہیں۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.