کراچی: انٹرمیڈیٹ ہوم اکنامکس اور ڈپلومہ فیزیکل ایجوکیشن کے نتائج کا اعلان

کراچی: انٹرمیڈیٹ ہوم اکنامکس اور ڈپلومہ فیزیکل ایجوکیشن کے سالانہ نتائج کا اعلان کردیا گیا۔ ہوم اکنامکس امتحانات میں 249 میں سے 243 امیدوارکامیاب قرار پائے اور کامیابی کا تناسب 97 فیصد رہا۔

اعلامیے کے مطابق ڈپلومہ فیزیکل ایجوکیشن میں 60 طلبہ امتحان میں شریک ہوئے اور سبھی کامیاب قرار پائے۔