friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

لاہور میں ڈرائیور اپنے ہی مالک سے 2 کروڑ روپے لوٹ کر فرار

لاہور میں ایک ڈرائیور  اپنے ہی مالک سے گن پوائنٹ پر 2 کروڑ روپے لوٹ کر فرار ہو گیا۔

پولیس کے مطابق شہری محمد اشرف سیالکوٹ سے 2 کروڑ 10 لاکھ روپے لے کر ڈرائیور ظفر کے ساتھ لاہور پہنچا تھا، ڈرائیور نے تھانہ فیکڑی ایریا میں گاڑی یہ کہتے ہوئے موڑ لی کہ نمبر پلیٹس تبدیل کروانی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اس دوران اچانک دو نامعلوم موٹرسائیکل سوار سامنے آئے اور گن پوائنٹ پر رقم چھین کر ڈرائیور کے ساتھ فرار  ہو گئے۔

پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں تاہم تاحال ملزمان کی گرفتاری عمل میں نہیں آ سکی ہے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.