friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

اقبال پارک واقعہ: عائشہ ملزمان سے پیسے لینا چاہتی تھی، ملزم ریمبو کا الزام

لاہور: خاتون ٹک ٹاکر کیس میں گرفتار ملزم ریمبو نے عائشہ پر الزام عائد کیا ہےکہ وہ مقدمے کے ملزمان سے پیسے لینا چاہتی تھیں۔ اقبال پارک واقعے کے کیس میں پیشی کے دوران احاطہ عدالت میں میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے ملزم ریمبو نے کہا کہ کسی کی جان بچانے کی یہی سزا ملتی ہے اور سبق یہی ملتا ہے کہ کسی کا ساتھ نہیں دینا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ دو ماہ سے عائشہ کا ساتھ دے رہے تھے، مجھ سمیت گرفتار تمام افراد اس کیس کے گواہ بھی ہیں۔
ملزم ریمبو کا کہنا تھا کہ عائشہ مقدمے کے ملزموں سے 5، 5 لاکھ روپے لینا چاہتی تھی جس پر انہیں کہا کہ رقم کے پیچھے نہ بھاگو ، سمجھانے پر عائشہ نے غلیظ زبان استعمال کی اور دھمکی دی کہ اگر اس کے مطابق بیان نہ دیا تو جیل کی ہوا کھانی پڑے گی۔

ملزم نے مزید کہاکہ عائشہ نے نہ جانے کیوں مجھے میڈیا پر بھائی بنایا،مجھے نہیں پتہ کہ گھبرا کر مجھے بھائی بولا۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.