friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

اوورسیز پاکستانیوں کے لئے گورنر ہاؤس کے دروازے 24 گھنٹے کھلے ہیں۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور

ریاض (ملک ندیم شیر) پاکستان تحریک انصاف سعودی عرب نیشنل باڈی کے وفد نے صدر پی ٹی آئی سعودی عرب مفتی محمد عزیر بھٹہ کی قیادت میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے رائل پیلس مکہ مکرمہ میں ملاقات کی ۔ وفد نے گورنر پنجاب کو حرمین شریفین آمد پر خوش آمدید کہا اور عمرہ کی مبارک باد دی ۔

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن میں کامیابی پر تمام نیشنل باڈی کو مبارک باد پیش کی اور اوورسیز پاکستانیوں کے لیے خصوصی ویڈیو پیغام بھی ریکارڈ کروایا۔ جس میں انکا کہنا تھا کہ اوورسیز پاکستانی دنیا بھر میں پاکستان کے سفیر ہیں اور گورنر ہاوس کے دروازے 24 گھنٹے اوورسیز کے لیے کھلے ہیں۔ آپ لوگوں کے جائیداد سمیت دیگر تمام مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن مدد کریں گے۔ صدر پی ٹی آئی سعودی عرب مفتی محمد عُزیر بھٹہ نے کمیونٹی کو در پیش مسائل پر تفصیلی گفتگو کی اور مسائل کو حل کروانے کی سفارشات پیش کیں۔

وفد میں موجود سنئیر نائب صدر ضلع کرک ڈاکٹر خالد عظیم خٹک نے ملکی سیاسی اور پارٹی کے انتظامی صورت حال کی طرف گورنر پنجاب کی توجہ دلائی جس میں پاکستان میں پارٹی کو منظم کرنے پر تبادلہ خیال ہوا۔ یوتھ سیکرٹری سعودی عرب راجہ گل زیب کیانی نے اوورسیز پاکستانی نوجوانوں کے مستقبل کے لیے سعودی عرب کے ساتھ تعاون کی شکل میں تربیتی پروگرام کروانے کے حوالے سے گفتگو کی اور طلبا و طالبات کے لئے پاکستانی یونیورسٹی کے کمپس کے قیام کے لئے خصوصی تجاویز پیش کی۔

وفد میں انفارمیشن سیکرٹری سعودی عرب ارسلان شاہد۔ سینئر نائب صدر پی ٹی آئی مکہ المکرمہ ارشد سیال اور سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر سکندر خان بھی موجود تھے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.