friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

جام کمال کی حکومت بچانے کیلئے جے یو آئی سے مدد کی درخواست، غفور حیدری کا صاف انکار

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے جے یو آئی کے سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری سے ملاقات میں حکومت بچانے کے لیے جے یو آئی کی مدد مانگ لی ۔ وزیراعلیٰ جام کمال نے جمعہ کو مولانا عبدالغفور حیدری کی رہائش گاہ جاکر ان سے ملاقات کی جس میں انہوں نے مولانا عبدالغفور حیدری سے اپنی حکومت بچانے کے لیے جے یو آئی سے مدد کی درخواست کی۔

تاہم مولانا عبدالغفور حیدری نے جام کمال سے معذرت کرتے ہوئے جواب دیا کہ اب پانی سر سے گزر چکا ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس. دوسری جانب بلوچستان اسمبلی کی اپوزیشن جماعتوں کا اپوزیشن لیڈر ملک سکندر ایڈووکیٹ کی صدارت میں اجلاس ہوا جس میں جے یو آئی، بی این پی اور پشتونخوا میپ کے پارلیمانی رہنماؤں نے شرکت کی جب کہ اجلاس میں وزیراعلیٰ جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے غور کیا گیا۔

اجلاس میں بی اے پی کے ناراض اراکین سے رابطے تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا، اس موقع پر اپوزیشن لیڈر ملک سکندر ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کی بی اے پی کے ناراض اراکین سے کل ملاقات متوقع ہے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.