friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

لاہور میں کمسن گھریلو ملازمہ مالکان کے مبینہ تشدد سے جاں بحق

لاہور کے علاقے ہنجروال میں کمسن گھریلو ملازمہ مالکان کے مبینہ تشدد سے جاں بحق ہو گئی۔ جاں بحق گھریلو ملازمہ کے ورثا نے الزام عائد کیا ہے کہ 13 سالہ کرن شہزادی تشدد سے جاں بحق ہوئی، بچی کی گردن اور بازو پر تشدد کے نشانات بھی موجود ہیں۔

ورثا کا کہنا ہے کہ بچی کو قتل کرنے کے بعد لاش آبائی علاقے ڈھولن چک 7 پتوکی بھیجی گئی۔ ورثا کے مطابق مالکان نے بچی پر خودکشی کا الزام لگایا ہے اور مالکان نے بچی کی والدہ کو ایک لاکھ روپے دے کر خاموش کروانا چاہا۔

صدر پتوکی پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے تھانہ ہنجروال پولیس کو بھی آگاہ کر دیا ہے اور بچی کی موت کی تحقیقات بھی شروع کر دی گئی ہیں۔ خیال رہے کہ چند روز قبل بھی لاہور میں دو کمسن گھریلو ملازم بہن بھائیوں پر بدترین تشدد کا واقعہ سامنے آیا تھا۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.