friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

فیصل آباد: نجی بینک منیجر نے ساتھی خاتون کو قتل کردیا

فیصل آباد میں نجی بینک منیجر نے خاتون ساتھی کو قتل کردیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق فیصل آباد کے علاقے سدھار میں نجی بینک منیجر منصور نے خاتون ساتھی کو تلخ کلامی کے بعد فائرنگ کرکے قتل کردیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

بینک منیجر منصور نے پولیس کو دئیے گئے بیان میں بتایا کہ اس کی مقتولہ عالیہ جاوید سے دوستی تھی، عالیہ اسے ویڈیوز کے ذریعے بلیک میل کررہی تھی۔

ملزم نے دوران تفتیش بتایا کہ عالیہ نے دھمکیاں دی تھیں کہ وہ ویڈیوز بیوی کو بھیج دے گی، میں اسے بلیک میل کرنے پر کئی بار وارننگ دے چکا تھا-

واردات کے وقت بینک میں موجود ملازمین نے پولیس کو بتایا کہ منصور اور عالیہ کے درمیان تلخ کلامی ہوئی تھی، منصور نے اچانک پستول نکالا اور عالیہ کو گولی مار دی۔

پولیس کے مطابق ملزم کے ساتھ بینک میں کام کرنے والی 25 سالہ عالیہ تین بچوں کی ماں تھی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا ہے جبکہ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.