friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

کراچی: ڈاکوؤں نے سبزی فروش کو بھی نہ بخشا، ویڈیو سامنے آگئی

کراچی: شہر قائد کے علاقے کورنگی میں اسٹریٹ کرمنلز سبزی فروش کو لوٹ کر فرار ہوگئے۔ کراچی کے علاقے کورنگی میں ڈاکوؤں نے سبزی فروش کو لوٹ لیا، واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزمان کے چہرے واضح طور پر دیکھے جاسکتے ہیں۔

سبزی فروش سے ملزمان کی لوٹ مار کا واقعہ گزشتہ روز کورنگی میں پیش آیا، ملزمان جاتے جاتے سبزی فروش سے سبزی بھی لوٹ کر فرار ہوگئے۔ یاد رہے کہ 2021 کے آٹھ ماہ کے دوران کراچی میں اسٹریٹ کرائم کے 50 ہزار سے زائد واقعات رپورٹ ہوئے۔

پولیس کے مطابق اسٹریٹ کرائم کی بیشتر وارداتوں میں موٹر سائیکل چھیننے کے بعد موبائل فون چھیننا اور گاڑیاں چھیننے کے واقعات شامل ہیں۔
رپورٹ کے مطابق رواں سال آٹھ ماہ کے دوران شہریوں سے 34 ہزار 181 موٹر سائیکلیں چھینی گئیں جبکہ شہریوں کو 14 ہزار 578 موبائل فون اور ایک ہزار 268 گاڑیوں سے محروم کردیا گیا۔

پولیس حکام کے مطابق شہر میں اسٹریٹ کرائم کے واقعات کے دوران 54 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ 458 افراد زخمی ہوئے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.