friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

سندھ: رواں سال اب تک کانگو کے 6کیسز رپورٹ

رواں سال اب تک صوبہ سندھ میں کانگو کے 6 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق کانگو کے 2 کیسز اگست اور4 کیسز ستمبرمیں سامنے آئے تھے جب کہ اس سال سندھ میں کانگو سے متاثرہ 2 افراد کا انتقال ہوا۔

محکمہ صحت کا بتانا ہے کہ کانگو سے انتقال کرجانے والے دونوں افراد کا تعلق کراچی کے ضلع سینٹرل سے ہے جب کہ رپورٹ ہونے والے کیسز کی بات کی جائے تو کراچی کے ضلع ملیر، ضلع غربی، ضلع شرقی سے ایک ایک جب کہ لاڑکانہ کے ضلع قمبر شہداد کوٹ سے بھی کانگو کا ایک کیس رپورٹ ہوا ہے۔

دوسری جانب کراچی اور قمبر شہداد کوٹ کے کانگو متاثرہ 4 افراد کراچی میں زیر علاج ہیں۔
کانگو وائرس ہے کیا؟
خیال رہے کہ کانگو جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہونے والا مرض ہے ،کانگو وائرس مختلف جانوروں مثلاً بھیڑ، بکریوں، گائے، بھینس اور اونٹ کی جلد میں پایا جاتا ہے۔ کانگو وائرس سے متاثرہ جانور ذبح کرنے کے دوران کسی شخص کے ہاتھ میں کٹ لگ جائے تو یہ وائرس انسانی خون میں شامل ہو جاتا ہے۔

علامات
کانگو وائرس کا مریض تیز بخار میں مبتلا ہوتا ہے اور اسے سردرد، متلی، قے، بھوک میں کمی، کمزوری، منہ میں چھالے اور آنکھوں میں سوجن ہوتی ہے۔ احتیاط کانگو وائرس سے محفوظ رہنے کے لیے لمبی آستینوں والی قمیض کا استعمال کرنا چاہیے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.