friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

ایوی ایشن کی اجازت کے باوجود پی آئی اے کے مسافر کھانے کی سہولت سے محروم

قومی ائیر لائن پی آئی اے کی جانب سے اندرون ملک پروازوں میں مسافروں کو ناشتہ اور کھانا فراہم نہیں کیا جارہا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے یکم اکتوبر سے اندرون ملک پروازوں میں کھانا فراہم کرنے کی اجازت دے رکھی ہے۔

ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی اسلام آباد پرواز پی کے 300 میں مسافروں کو ناشتہ نہیں دیا گیا، دوران پرواز مسافروں کو صرف ایک بوتل پانی ان کی نشست پر رکھی ملی، اسلام آباد کا یک طرفہ کرایہ 15 ہزار روپے تک لیا گیا اور کھانا نہیں دیاگیا۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی کی اجازت کے باوجود پروازوں میں ناشتہ اور کھانا نہ دینے پر مسافروں نے ناراضی کااظہار کیا۔
سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق پروازوں میں کھانا فراہم کرنے کا فیصلہ کورونا وائرس کیس میں کمی کے بعد کیا گیاہے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.