قانون پر عملداری بہت ضروری،یہاں پر کوئی میرٹ تو ہے ہی نہیں،عارف نظامی۔۔۔۔کورل

موٹروے واقعہ پر پوے ملک میں غم و غصہ کی لہر ہے ، پولیس عوام کی خدمت کرتی ہے محافظ ہوتی ہے،سچی بات میں گفتگو
اسلام آباد (روزنیوز رپورٹ)سینئر سحافی عارف نظامی نے روزنیوز کے پروگرام ”سچی بات ” میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موٹروے واقعہ پر پوے ملک میں غم و غصہ کی لہر ہے ، ایسے معاملات میں قانون کی عملداری بہت ضروری ہے ، یہاں پر کوئی میرٹ تو ہے ہی نہیں، پولیس عوام کی خدمت کرتی ہے محافظ ہوتی ہے ، میں عمران خا کی جگہ ہوتا تو سی سی پی او کو فارغ کر دیتا، کیا ہوٹروے پاکستان کا حصہ نہیں ہے ، وہ حکومت کے تحت نہیں کیا ۔