friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

کراچی اور لاہور کی فضا مضرصحت قرار

دنیا کےآلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر رہا۔ ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق کراچی اور لاہور کی فضا مضرصحت ہے اور صبح 10 بجے کی فہرست میں لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج پہلے جب کہ کراچی تیسرے نمبر پر موجود رہا۔

ائیرکوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور میں آلودہ ذرات کی مقدار 163 اور کراچی میں 154 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی۔
اس کے علاوہ دنیا کے آلودہ شہروں میں بھارت کا شہر دہلی دوسرے نمبر پر موجود ہے۔ درجہ بندی کے مطابق 151 سے200 درجے تک آلودگی مضر صحت ہے اور 201 سے 300 درجے تک آلودگی انتہائی مضر صحت ہے جب کہ 301 سے زائد درجہ خطرناک آلودگی کوظاہر کرتاہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق موسم خزاں کے آغاز کے ساتھ ہواؤں کے رخ میں تبدیلی آجاتی ہے، ہواؤں کے رخ میں تبدیلی کے باعث فضا میں کہر رہتا ہے، اکتوبر میں جنوب مغرب سے چلنے والی سمندری ہواؤں کی رفتار میں کمی آجاتی ہے دن میں شمال اور شمال مغرب سے خشک ہوائیں چلتی ہیں۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.