friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

کراچی: شہریوں سے پارکنگ فیس وصولی کے باوجود سڑکوں کی حالت ابتر

کراچی: شہر بھر میں پارکنگ فیس وصول کیے جانے کے باوجود سڑکو ں کی حالت ابتر ہے جس کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ شہر میں ایک طرف سڑکوں کی حالت خراب ہے تو دوسری طرف کئی جگہ گٹروں کےڈھکن بھی غائب ہیں، روزانہ ہزاروں کی تعداد میں گاڑیاں پارک کرنے والی صدر مارکیٹ کی حالت بھی ابتر ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ پارکنگ پلازہ کے قریب سڑک کے بیچوں بیچ گٹر کا ڈھکن غائب ہے جس کے بعد گٹر میں ڈھکن لگانے کے بجائے ڈنڈا ڈال دیا گیا ہے۔ دوسری جانب تاج کمپلیکس سے پارکنگ پلازہ آنے والا روڈ بھی تباہ حال ہے، ادھر موبائل مارکیٹ کے قریب بھی ایم اے جناح روڈ پرگڑھےکےڈھکن غائب ہیں۔

ویسٹ وہارف روڈ کی بھی حالت خراب ہونے کے باعث فشریز جانے والوں کو مشکلات کا سامنا ہے، فشریز میں داخل ہونے والی گاڑیوں سے بھی فیس وصولی کے باوجود سڑک ناقابل استعمال ہیں۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز سندھ ہائیکورٹ نے شہر قائد میں چارڈ پارکنگ کے نام پر عوام سے بھتہ خوری فوری طور پر بند کرنے کا حکم دیا تھا جس میں کمشنر کراچی کے نمائندے نے عدالت کو بتایا تھا کہ پارکنگ فیس سڑکوں کی مرمت کیلئے لی جاتی ہے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.