friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

نئے ڈی جی (آئی ایس آئی)کون ہیں اور کیا ماہرت رکتھے ہیں

(حسنات بلوچ)لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کو 25 واں ڈی جی انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) تعینات کر دیا گیا ہے۔پاکستان کے خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے نئے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم اس سے قبل کور کمانڈر کراچی تعینات تھے۔

لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نومبر 2020 میں کور کمانڈر کراچی کے عہدے پر تعینات ہوئے جبکہ ستمبر 2019 میں انہیں میجر جنرل سے لیفٹینیٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی تھی۔ کراچی کور کی کمان سے قبل وہ آئی جی ایف سی بلوچستان تعینات تھے۔

جنرل ندیم احمد انجم کمانڈنٹ سٹاف کالج کوئٹہ بھی رہ چکے ہیں۔

ندیم احمد انجم کا تعلق پاکستان آرمی کی پنجاب رجمنٹ سے ہے۔ وہ پاکستان ملٹری اکیڈمی کے 77 لانگ کورس میں پاس آؤٹ ہوئے تھے۔

جنرل ندیم احمد انجم کا تعلق گوجر خان سے ہے۔ ان کے قریبی احباب کا کہنا ہے کہ جنرل ندیم انجم صاف گو طبیعیت کے مالک اور پیشہ ور افسر ہیں جو فوج کے سیاست میں کردار کے خلاف ہیں۔ انہوں نے لندن رائل ملٹری کالج سے دو سالہ ڈگری بھی حاصل کی ہوئی ہے۔

بطور بریگیڈیئر لیفٹینیٹ جنرل ندیم احمد انجم نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں انسٹرکٹر رہے ہیں جبکہ کراچی کور میں چیف آف سٹاف بھی رہے ہیں۔

اس کے علاوہ جنرل ندیم ہنگو میں دو سال بریگیڈ کمانڈر کے بھی فرائض سرانجام دے چکے ہیں۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.