friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

پڈعیدن کے قریب ریلوے پٹری کو دھماکے سے اڑا دیا گیا

پڈعیدن کے قریب کوٹ لالو کے مقام پر ریلوے اپ ٹریک کی پٹری کو دھماکے سے اڑا دیا گیا۔ پولیس کے مطابق پڈعیدن ریلوے تھانہ حدود کوٹ لالو ریلوے اسٹیشن کے قریب اپ ٹریک پر دھماکے کے نتیجے میں پٹری کا ڈھائی فٹ کا حصہ اڑ گیا۔

ٹریک پر دھماکے کی اطلاع پر پڈعیدن ریلوے پولیس، ڈسٹرکٹ پولیس پہنچ گئی اور ٹرینوں کو مختلف ریلوے اسٹیشنوں پر روک دیا گیا۔ بعدازاں بم ڈسپوزل اسکواڈ نے پہنچ کر متاثرہ ٹریک کا معائنہ کیا اور شواہد اکٹھے کرنے کے بعد ریلوے عملے نے متاثرہ ٹریک کا مرمتی کام شروع کر دیا۔

ادھر ایس پی ریلوے کا کہنا ہے کہ ریلوے ٹریک کی مرمت کر کے ٹرینوں کی آمدورفت کو بحال کر دیا گیا ہے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.