friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

وزیراعلیٰ کو اکثریت کی حمایت حاصل ہے، وہ استعفیٰ نہیں دیں گے: ترجمان بلوچستان حکومت

ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعلیٰ جام کمال کو اتحادیوں کی اکثریت کی حمایت حاصل ہے۔ ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال مخلوط حکومت کے قائد ایوان ہیں، انہیں اتحادیوں کی اکثریت کی حمایت حاصل ہے اس لیے وہ کسی کے مطالبے پر استعفیٰ نہیں دیں گے۔

لیاقت شاہنوانی کا مزید کہنا تھا کہ ناراض دوستوں کو منانے کا سلسلہ بھی جاری رہے گا۔ خیال رہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کی اپنی پارٹی بلوچستان عوامی پارٹی سمیت صوبے میں ان کے اتحادی اراکین اور اپوزیشن جماعتوں نے وزیراعلیٰ جام کمال سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔

گزشتہ روز بی اے پی کے ناراض اراکین نے وزیراعلیٰ بلوچستان کو مستعفی ہونے کے لیے 6 اکتوبر شام 5 بجے تک کا وقت دیا تھا اور کہا تھا کہ اگر جام کمال مستعفی نہ ہوئے تو تحریک عدم اعتماد سمیت تمام آپشنز زیر غور لائیں گے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.